Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

رینجرز کے ہاتھوں انہتائی مطلوب ڈکیت ساتھی سمیت گرفتار

سندھ رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے دو کارندے گرفتار کرلئے،...

اسٹیل ملز ملازمین کوبے روزگارنہیں ہونے دینگے، سعید غنی

 وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کی جانب سے مزدوروں کو بے روزگار کرنے کے سخت...

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

بلوچ کالونی،سوتیلے باپ پر 11سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا الزام ،مقدمہ درج

child abuse21کراچی، بلوچ کالونی میں سوتیلے باپ پر مبینہ طورپر 11سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام۔تفصیل کے مطابق متاثرہ بچی والدہ اور سوتیلے باپ کے ساتھ بلوچ کالونی کے ایک گھر میں رہتی تھی جہاں سوتیلے باپ نے مبینہ طور پر بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا یا ۔واقعے کا مقدمہ بچی کے حقیقی والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔دوسری جانب گرفتار ملزم کا کہنا ہے کہ مجھ پر الزام لگا یا جا رہا ہے ،بچی کو اس کی ماں نے چند روز پہلے غصے میں گھر سے نکالا تھا ،اس واقعے کا بدلہ بچی نے میرے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرا کے لیا ہے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat