کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم حیدری کی رہائشی مختاراں بی بی جعلی نوٹ کے ذریعے خریداری کررہی تھی شک پڑنے پر اسے گرفتار کرلیا گیا، پولیس کے مطابق ملزمہ کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،