لیاقت آباد میں پولیس کی کارروائی بدنام زمانہ ٹارگٹ کلر چیچو گرفتار، پولیس کے مطابق ٹارگٹ کلر کاشان عرف چیچو قتل اقدام قتل سمیت دیگر جرائم کی وارداتوں میں ملوث تھا خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا گیا، ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش مزید انکشافات کی توقع ہے