پولیس کے چھاپے میں لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ گرفتار

arest (1)کراچی، لیاری کے مختلف علاقوں میں چھاپے، لیاری گینگ وار کے اہم ملزم شعیب ناز اور عتیق گرفتار، پولیس کے مطابق ملزم شعیب گینگ وار ملزم عزیر گروپ کے کمانڈر سکندر سکو کا بھائی ہے،ملزم شعیب 5 ماہ قبل بیرون ملک سے آیا تھا اوراز بلوچ کے ساتھ مل کر منشیات فروخت کررہاتھا۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top