سندھ پولیس کا 3یس ایچ اوز کی تعیناتی کا حکم

sindh-policeکراچی، سندھ  پولیس نے 3ایس ایچ اوز کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیے، نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر فدا حسین ایس ایچ او بوٹ بیسن ،انسپکٹر آغا اسلم ایس ایچ او فرئیراور سب انسپکٹر غفار سندھو ایس ایچ او تھانہ آرٹلری میدان تعینات ہو گئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top