Tuesday, October 20, 2020
Home Trending کورنگی سے 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور چھینے گئے موبائل فونز...

کورنگی سے 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور چھینے گئے موبائل فونز برآمد

policeکراچی، پولیس نے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور چھینے گئے موبائل فونز برآمد کرلئے ہیں۔ پولیس کے مطابق کورنگی کے علاقے میں پولیس کاروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 ٹی ٹی پستول اور چھینے گئے موبائل فونز بھی ملے ہیں۔ گرفتار ملزمان کی شناخت ریاض اور عبدالطیف کے ناموں سے ہوئی ہے، جن کے خلاف تین مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی آر کےلئےناروا سلوک کیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ

کراچی، کیپٹی صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر افسران دلبراشتہ ہیں، ایف آئی آر کے معاملے میں انتہائی ناروا سلوک کیا گیا،ایڈیشنل...

سندھ میں پہلی بار تمام ڈی آئی جیز،ایس پیز رخصت پر چلے گئے

کراچی، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی صوبے کے تمام ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز چھٹیوں پر چلے گئے،...

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...