Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم گلشن اقبال: پولیس کی مشتبہ افراد کے خلاف کارروائی، 15 دھر لیے...

گلشن اقبال: پولیس کی مشتبہ افراد کے خلاف کارروائی، 15 دھر لیے گئے

KhiPoliceکراچی: گلشن اقبال میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15 مشتبہ افراد کو زیر حراست لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپا مارا گلشن اقبال کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کیا گیا اور 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ جنہیں نامعلوم مقام پر تفتیش کے لیے منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...