Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

کورنگی میں غیرقانونی عمارت،ایس بی سی اے بے بس

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کورنگی میں غیرقانونی عمارت کو گرانے کاکام اچانک روک دیا، علاقہ مکینوں کے مطابق ایس بی سی اے کے...

پولیس کی کارروائیاں جاری، ضلع شرقی سے 156 افراد زیرحراست

300895-policearrest-1415341433-562-640x480کراچی: شہرقائد میں پولیس کی مختلف علاقوںمیں کارروائیوںکےدوران156 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کارروائیاں ڈسٹرکٹ ایسٹ کے8مختلف علاقوں میں کی گئیں۔ ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں  156 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ4کاریں اور130موٹرسائیکلیں بھی قبضےمیں لی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat