Friday, October 23, 2020
Home Trending پولیس کا ڈاکس اورموچکو میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو...

پولیس کا ڈاکس اورموچکو میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

police41کراچی، پولیس نے ڈاکس اور موچکو کے علاقے میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں ڈاکس اور موچکو میں مبینہ مقابلوں کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق موچکو میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر سرچ آپریشن شروع کیا تو دہشت گردوں نے پولیس دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی جس پر پولیس کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق عزیر بلوچ گروپ سے ہے اور یہ پولیس اہلکاروں کے قتل میں بھی ملوث تھے۔
دوسری جانب پولیس نے ڈاکس کے علاقے میں کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ ایس ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ ملزم فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...