Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کورنگی کے آستانے پر فائرنگ کا مقدمہ درج، قتل اور انسداد دہشت...

کورنگی کے آستانے پر فائرنگ کا مقدمہ درج، قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل

Police320x180کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن میں گزشتہ رات آستانے پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ جائے وقوعہ سے ملنے والے نائن ایم ایم پستول کے خول بھی فارنزک ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردیے گئے ہیں۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے میں درج ہونے والے مقدمے میں قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں ۔زندہ پیر کے آستانے پر فائرنگ کا مقدمہ زخمی فضل الرحمٰن کی مدعیت میں دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم پستول کے سولہ خول ملے تھے،جنھیں فارنزک ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...