Thursday, October 29, 2020
Home Trending لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک، ایک گرفتار

لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک، ایک گرفتار

policeکراچی، لیاری کے علاقے دریا آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ ،ایس پی لیاری شاہنواز خان کے مطابق لیاری میں مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا ہے۔ تاہم ایک ملزم ہلاک ہوگیا ہے۔ ملزمان کا تعلق گینگ وار سے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...