Wednesday, October 21, 2020
Home Trending اورنگی ٹاؤن: پاکستان بازار میں فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق

اورنگی ٹاؤن: پاکستان بازار میں فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق

policeکراچی: اورنگی ٹائون کے علاقے پاکستان بازار میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک پولیس اہل کار جاں بحق ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے فائرنگ میں ایک پولیس اہل کار شیر علی جاں بحق ہوگیا ہے۔ شیر علی رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں تربیتی کروس کررہا تھا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوع کو گھیر لیا ہے اور عینی شاہدین سے معلومات اور شواہد جمع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...