Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم رات گئے مختلف علاقوںمیں سرچ آپریشن،21 مشتبہ افرادزیر حراست

رات گئے مختلف علاقوںمیں سرچ آپریشن،21 مشتبہ افرادزیر حراست

300895-policearrest-1415341433-562-640x480کراچی: شہر کے علاقے گزری میں پولیس نے سرچ آپریشن کےدوران21 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق گزری میں لوئر گزری اور پی این ٹی کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کاروائی کی گئی،گھر گھر تلاشی کےدوران پورے علاقے کا محاصرہ کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے اختتام پر 21 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا،مشتبہ افراد سے تفتیش جاری ہے،شہر کے دیگر علاقوں سے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...