Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 33 ملزمان دھر لیے

پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 33 ملزمان دھر لیے

282887-karachiarrestedtargetkillersکراچی: پولیس نے ویسٹ زون کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 33 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی ویسٹ کے مطابق گرفتار ملزمان میں ٹارگٹ کلرز، بھتہ خور اور دیگر جرائم میں ملوث افراد شامل ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہے۔ گرفتار ملزمان سے نامعلوم مقام پر مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...