Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت سندھ پولیس نے اخبارات میں رینجرز مخالف اشتہارات شائع کرنے والوں کےخلاف...

سندھ پولیس نے اخبارات میں رینجرز مخالف اشتہارات شائع کرنے والوں کےخلاف کارروائی کا اعلان کردیا

police1300x160320x180کراچی ،سندھ پولیس نے اخبارات میں رینجرز مخالف اشتہارات شائع کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پولیس کے چند اہلکاروں نے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے لیے اشتہارات شائع کیے ۔اشتہارات شائع کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی جانب سے بھی اشتہارات شائع کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا گیا تھا ۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ دونوں ادارے ہمارے لیے بہت اہم ہیں ۔رینجرز اور پولیس کا امن و امان قائم کرنے میں اہم کردار ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...