Friday, October 30, 2020
Home Trending اینٹی کرپشن نے سندھ پولیس کے بدعنوان اہلکاروں اور افسران کی رپورٹ تیار...

اینٹی کرپشن نے سندھ پولیس کے بدعنوان اہلکاروں اور افسران کی رپورٹ تیار کرلی

SindhPolice_Logoکراچی: سندھ پولیس کے 842 افسران اور اہلکار کرپشن میں ملوث ہیں، رپورٹ تیار کرلی گئی، رپورٹ اینٹی کرپشن کی جانب سے تیار کی گئی ہے جسے سندھ پولیس کو بھجوادیا گیا ہے۔ رپورٹ میں ایس ایس پیز سے لے کر کانسٹیبل تک کے اہلکاروں کے نام شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ نے چیئرمین اینٹی کرپشن سے کرپٹ اہلکاروں کی رپورٹ مانگی تھی، رپورٹ آئی جی سندھ سپریم کورٹ میں زیرسماعت مقدمے میں پیش کریں گے۔ سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کو کرپٹ افسران کی فہرست پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...