Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ڈیفنس پولیس کی کارروائی، شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

ڈیفنس پولیس کی کارروائی، شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

policeکراچی: ڈیفنس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے اولڈ پلے وائی روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہونے والے موٹر سائیکل سوار ملزمان کو مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا۔ ملزمان میں مبشر ولد ظہور اور محمد حنیف ولد آصف شامل ہیں۔ دونوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور چھینے گئے 3 موبائل فون برآمد کرلیے گئے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...