Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم بلوچ کالونی میں پولیس کی کارروائی، ٹارگٹ کلر اسلحہ سمیت گرفتار

بلوچ کالونی میں پولیس کی کارروائی، ٹارگٹ کلر اسلحہ سمیت گرفتار

Policeکراچی، بلوچ کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے قبضے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ایس ایس پی کلفٹن کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ملزم کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردی گیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم سے اہم معلومات ملیں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...