Wednesday, October 28, 2020
Home Trending مچھر کالونی میں پولیس مقابلہ، 4 ملزمان ہلاک

مچھر کالونی میں پولیس مقابلہ، 4 ملزمان ہلاک

Policeکراچی، سپر ہائی وے پر واقع مچھر کالونی پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلے کے دوران 4ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ملیر راو انوار کے مطابق سپر ہائی وے پر واقع مچھر کالونی میں واقع مکان پر پولیس کی کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی اور دستی بم سے حملہ کیا پولیس کی جوابی کاروائی کے نتیجے میں 2 ملزمان موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔تا ہم زخمی ہو نے والے دونوں ملزمان اسپتال منتقل کر نے کے دوران زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے، ہلاک ہو نے والے ملزمان کی لا شوں کو ضابطے کی کاروائی کے لئے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...