Monday, October 19, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم قائد آباد میں دھماکے کا ایک اورزخمی اہلکار زخمی دم توڑگیا

قائد آباد میں دھماکے کا ایک اورزخمی اہلکار زخمی دم توڑگیا

Crimeکراچی، قائدآباد میں ایس ایس یو پولیس کمانڈوز کی بس دھماکے کا ایک اور زخمی اہلکار دم توڑ گیا، جس کے بعد دھماکے میں شہید اہلکارون کی تعداد 3 ہوگئی، 27 مارچ کی صبح قائدآباد مرغی خانے کے قریب دھماکے میں دو اہلکارشہید اور 23 زخمی ہوگئے تھے۔ شہید اہلکار کی نماز جنازہ آج ایس ایس میں ادا کردی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...