Saturday, October 24, 2020
Home Trending پولیس اور رینجرز کے چھاپے، 107 افراد گرفتار، 3 ملزمان مقابلوں میں...

پولیس اور رینجرز کے چھاپے، 107 افراد گرفتار، 3 ملزمان مقابلوں میں ہلاک

 Rangersبغدادی پولیس نے کھڈا مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان اکبر علی اور ناصر خان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان اسٹریٹ کرائم کی کئی وارداتوں میں ملوث ہیں ، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ جبکہ ان کی نشاندہی پر شہر کے مختلف علاقوں سے چھینی گئی 3 موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق رینجرز نے موسیٰ کالونی سے ایک سیاسی جماعت کے کارکن آصف عرف لمبا کو گرفتار کرکے تفتیش کی غرض سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے، سندھ پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران107 ملزمان کو گرفتار کیا ہے مجموعی طور پر 96 چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 2 پولیس مقابلوں میں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...