Wednesday, October 21, 2020
Home Trending محافظ بن گئے لیٹرے، شہریوں کو لوٹنے والے 2 پولیس اہلکار گرفتار

محافظ بن گئے لیٹرے، شہریوں کو لوٹنے والے 2 پولیس اہلکار گرفتار

300895-policearrest-1415341433-562-640x480کراچی، شیرشاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت بن کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا، اطلاعات کے مطابق ملزم ذیشان اورعامر جہاں آباد پولیس چوکی پر تعینات تھے اورشہریون سے لوٹ مارکرتے تھے، ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور10 ہزار روپے برآمد کرلیے ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...