Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

محافظ ہی ڈاکو بن گئے، لوٹ مارکرنیوالے 5 پولیس اہلکار گرفتار

 300895-policearrest-1415341433-562-640x480سائٹ بی ایریا میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عوام سے لوٹ مار کرنے والے محافظ فورس کے پانچ اہلکاروں کو گرفتار کرکے لوٹی گئی نقدی برآمد کرلی۔ایس ایچ او سائٹ بی ایریا کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عوام سے لوٹ مار کرنے والے پانچ اہلکار گرفتار کر لیے۔ محافظ فورس کے اہلکاروں کے خلاف مدعی خورشید نے شکایت کی تھی کہ محافظ فورس کے ہیڈ کانسٹیبل تاج محمد، کانسٹیبل تنویر، سپاہی محبوب علی، اعجاز احمد اور محبت خان نے اس سے تین ہزار روپے کی رقم چھین لی تھی۔پولیس نے حراست میں لئے گئے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ضابطے کی کارروائی شروع کردی ہے۔ شہر قائد میں اب تک مختلف جرائم میں ملوث متعدد پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

Open chat