Wednesday, October 28, 2020
Home Trending سمن آباد میں پولیس کی کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار، ایک فرار،...

سمن آباد میں پولیس کی کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار، ایک فرار، اسلحہ برآمد

Policeایف بی ایریا کے علاقے سمن آباد میں 2 مختلف کارروائیوں میں پولیس نے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں 2 کا تعلق لیاری گینگ وار ہے۔ ملزمان اسٹریٹ کرائم، قتل اور بھتہ خوری اوردیگر سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب تھے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ سامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...

شیر شاہ کالونی میں آوارہ کتوں کی بھرمار، شہری شدید پریشان

کراچی:شیر شاہ کالونی میں آوارہ کتوں کی بھرمار، آوارہ کتوں کا ایک علاقہ مکین پر حملہ، جان بچانے کے لئے بھاگ کر...