Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم پولیس کی مختلف میں کارروائیاں، 83 ملزمان کو گرفتار ، اسلحہ اور...

پولیس کی مختلف میں کارروائیاں، 83 ملزمان کو گرفتار ، اسلحہ اور منشیات برآمد

SindhPolice_Logoپولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں کے بعد 83 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ کراچی پولیس کے ترجمان کے جاری اعلامیہ کے مطابق پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 94 کارروائیوں اور 9 پولیس مقابلوں کے بعد 83 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 33 ٹی ٹی پستول، 1 کلاشنکوف اور 1685 گرام چرس برآمد ہوئی۔ اس دوران 4 جرائم پیشہ افراد ہلاک بھی ہوئے۔ گرفتار افراد میں 1 قاتل، 2 بھتہ خور، 1 ڈکیت، 30 غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے، 8 منشیات فروش، 12 مفرور اور 29 دیگر جرائم پیشہ افراد شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...