Tuesday, October 20, 2020
Home Trending کورنگی میں پولیس کی کارروائی، کلعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک

کورنگی میں پولیس کی کارروائی، کلعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک

karachiکورنگی میں سی آئی ڈی پولیس کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے۔ خفیہ اطلاع پر ملزمان کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گردوں کو موت کی نیند سلا دیا گیا۔
ہلاک دہشتگردوں قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اورموٹ سائیکل بھی برآمد ہوئی دہشت گردوں کی شناخت افضل کان اورجلال خان کے ناموں سے ہوئی ہے جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...