Monday, October 26, 2020
Home Trending قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں، 86 ملزمان گرفتار

قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں، 86 ملزمان گرفتار

281454-criminal-1408560293-317-640x480کراچی، پولیس نے مختلف کارروائیوں کے بعد 86 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں 115 چھاپہ مار کارروائیوں اور 6 پولیس مقابلوں کے بعد 1 قاتل، 1 دہشت گرد، 1 بھتہ خور، 4 ڈکیت، 22 غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے، 16 منشیات فروش، 1 مفرور، 12 مشتبہ اور 28 دیگر جرائم پیشہ افراد سمیت مجموعی طور پر 86 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 33 ٹی ٹی پستول، 3300 گرام چرس اور شراب کی 40 بوتلیں برآمد کرلیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...

پاک بحریہ سمندری سرحد کے دفاع کے ساتھ خدمت خلق میں بھی کوشاں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام,پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا...

کراچی میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں چھریاں چل گئیں

کراچی: کورنگی نمبر ایک سیکٹر 32 سی میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی، جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے...

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...