Thursday, October 29, 2020
Home Trending حساس اداروں کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر شیر جان...

حساس اداروں کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر شیر جان گرفتار

Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_lحساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان کے اہم کمانڈر شیر جان کو گرفتار کرلیا۔ ملزم شہر قائد میں دہشت گردانہ کاررروائیوں سمیت ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔ ملزم کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اوربارود برآمد کرلیا گیا ہے۔ ملزم کو کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے...

کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا، انیس قائم خانی

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کہا کہ کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ...