Friday, October 30, 2020
Home Trending ، پھتارا مالکان کا پولیس پرپتھراﺅ، پولیس کی شیلنگ

، پھتارا مالکان کا پولیس پرپتھراﺅ، پولیس کی شیلنگ

karachiصدر ایمپریس مارکٹ کے قریب پتھارا مالکان اور پولیس میں آج آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا ، پولیس غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے کے لیے پہنچی تو پھتروں اور ڈنڈو سے استقبال ہوا۔
صدر میں قائم غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے کے لئے آج پھر پولیس ٹیم پہنچی تو احتجاج پھتراؤ اور مزاہمت کا سامنا رہا۔ پولیس اور اینٹی انکروچمنٹ سیل نے ایمپریس مارکیٹ اور آس پاس کے علاقوں سے کچھ تجاوزات کا خاتمہ کردیا ہے اسی دوران مشتعل افراد اور اینٹی انکروچمنٹ سیل کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی جس کے بعد پھتارا مالکان نے پولیس پر پتھراؤ اور پولیس نے پولیس نے مظاہرین پر شیلنگ  اور  لاٹھی چارج کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...