Thursday, October 22, 2020
Home Trending پولیس کی منگھوپیر میں کارروائی، 5 دہشت گرد گرفتار

پولیس کی منگھوپیر میں کارروائی، 5 دہشت گرد گرفتار

rsz_police00000000000کراچی، منگھوپیر میں پولیس نے کارروائی کرکے پولیس افسران پر حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم جماعت الاحرار سے ہے جو پولیس افسران پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
گرفتار دہشت گرد ساتھیوں کی مبینہ مقابلوں میں ہلاکت کا بدلہ لیناچاہتے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...