Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم پولیس موبائل پر فائرنگ اورکریکر حملہ، اے ایس جاں بحق

پولیس موبائل پر فائرنگ اورکریکر حملہ، اے ایس جاں بحق

karachi-crimesصدر میں واقع کارپارکنگ پلازہ کے قریب موٹرسائیکل پر سوا ملزمان نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3اہلکار زخمی ہوگئے حملے کے بعد ریسکیو اہلکارفوراً موقع پر پہنچ گئے اوزخمیوں کو اسپتال منتقل کرایا گیا، جہاں اے ایس آئی ارشد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
تبت سینٹر کے قریب بھی پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا، جب ایم اے جناح روڈ تبت سینٹر کے قریب نامعلوم ملزمان پریڈی تھانے کی موبائل پر کریکر حملہ کرکے فرار ہوگئے، جس کے نتیجے میں باپ اوربیٹے سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا۔واضح رہے اس قبل بھی ایم اے جناح روڈ پر تبت سینٹر کے قریب موٹرسائیکل سوارون نے پولیس موبائل پر کریکر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...