کشمور زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے والے سندھ پولیس کے بہادر افسر محمد بخش کا کراچی میں پولیس ٹریننگ سینٹر میں تبادلہ کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن بھی جاری، سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کے ہیرو محمد بخش کو رول ماڈل کے طورپر تعینات کیا گیا ہے تاکہ نئے پولیس اہلکاروں کی تربیت کرسکیں