Monday, October 26, 2020
Home Trending چنیسر گوٹھ میں پولیس مقابلہ، ندیم جاپانی مارا گیا

چنیسر گوٹھ میں پولیس مقابلہ، ندیم جاپانی مارا گیا

en counter karachiچنیسر گوٹھ میں سی آئی ڈی پولیس سے مبینہ مقابلے کے دوران پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم مارا گیا جبکہ لانڈھی میں بابا لاڈلا گروپ کا اہم کارندہ بھی پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔محمود آباد سے متصل چنیسر گوٹھ میں سی آئی ڈی پولیس سے مبینہ مقابلے میں انتہائی مطلوب ملزم مارا گیا۔ سی آئی ڈی انچارج مظہر مشوانی کے مطابق ملزم ہیڈ کانسٹیبل جاوید اختر سمیت متعدد پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھا۔دوسری جانب لیاری ٹمبر مارکیٹ کے قریب پولیس مقابلے میں بابا لاڈلا گروپ کا اہم کارندہ ندیم جاپانی مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ہیڈ کانسٹیبل زمان سمیت ساٹھ سے زائد قتل کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ ملزم ندیم جاپانی جھٹ پٹ مارکیٹ دھماکے میں بھی ملوث تھا۔سمن آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کورنگی شریف آباد میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...

پاک بحریہ سمندری سرحد کے دفاع کے ساتھ خدمت خلق میں بھی کوشاں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام,پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا...

کراچی میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں چھریاں چل گئیں

کراچی: کورنگی نمبر ایک سیکٹر 32 سی میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی، جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے...

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...