Thursday, October 29, 2020
Home Trending پولیس کا مختلف علاقوں میں آپریشن، سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 8...

پولیس کا مختلف علاقوں میں آپریشن، سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 8 افراد گرفتار

police5کراچی،  ضلع وسطی میں موسی کالونی ، ناظم آباد ، خلافت چوک ، پاپوش نگر سمیت دیگر علاقوں میں کالعدم تنظیم کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کا سرچ آپریشن کیا گیا۔رینجرز نے گلشن اقبال 13 ڈی سے متصل کچی آبادی اور شاہ فیصل کالو نی نمبر 6 میں سرچ آپریشن کیا۔ گھر گھر تلاشی کے دوران سیاسی جماعت کے کارکن محمد علی عرف سی این جی سمیت 8 مشتبہ ملزمان کو حراست میں لیکر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...

ڈیفنس، پی ٹی سی ایل کی کیبل چوری کرنےوالے 7 ملزمان گرفتار

کراچی: ڈیفینس پولیس نے دوران گشت فیز ٹو سن سیٹ ایونیو کے قریب سے پی ٹی سی ایل کی سرکاری کیبلز چوری...