Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم نیپیئر اور گزری میں پولیس کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

نیپیئر اور گزری میں پولیس کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

policeنیپیئر میں پولیس نے چھاپ مار کارروائی کے دوران پولیس اور ملزمان کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا اسی دوران پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وارسے ہے۔ ملزمان ڈکیتی، قتل، اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث تھے، گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہواہے۔ مزید تفتیش کیلئے ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
گزری میں پولیس نے مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا۔ پولیس نے ذرائع نے بتایا کہ گرفتار زخمی ڈاکو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...