Wednesday, October 28, 2020
Home Trending گودھرا ، انڈسٹریل ایریا میں آپریشن 8 افراد زیر حراست

گودھرا ، انڈسٹریل ایریا میں آپریشن 8 افراد زیر حراست

 Policesearchoperationsohrabgothنیو کراچی انڈسٹریل ایر یا اور گودھرا میں پولیس کی کارروائی 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمدکر لیا۔ ایس پی گلبرگ ڈویژن اسد چوہدری کے مطابق نیو کراچی انڈسٹریل ایر یا میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن میں گھر گھر تلاشی کے دوران 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ حراست میں لئے گئے افراد سے2 پستول اور گولیاں برآمد ہو ئی ہیں۔ حراست میں لئے گئے افراد سے مزید پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...