Wednesday, January 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سی این جی اسٹیشن پھر بند، شہری مشکلات شکار

سی این جی پھر بند، سوئی سدرن گیس کمپنی نے بدھ کی صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک کراچی سمیت...

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

پولیس و رینجرز کی کارروائیاں، کالعدم تنظیم کے دہشت گرد سمیت 8 ملزمان گرفتار

Policesearchoperationsohrabgothکراچی،         پولیس و رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے جوہر آباد میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ، دستی بم اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا۔ دوسری جانب میانوالی کالونی اور جام گوٹھ میں رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کے بعد 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ گرفتار ہونے والے ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat