Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت شہرقائد میں ٹارگٹ کلنگ میں جرائم پیشہ افراد اورکالعدم تنظیموں کے ملوث...

شہرقائد میں ٹارگٹ کلنگ میں جرائم پیشہ افراد اورکالعدم تنظیموں کے ملوث ہونے کا انکشاف

Target Killingکراچی، کراچی میں ٹارگٹ کلنگ سے متعلق سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے، جرائم پیشہ عناصر اور کالعدم تنظیموں میں گٹھ جوڑ ہوگیا۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک تنظیم ہدف منتخب کرتی ہے، دوسرا گروپ قتل کرتا ہےٹھوس شواہد ہیں کہ ٹارگٹ کلنگ کے پیچھے کالعدم تنظیمیں ہیں۔ دہشت گردی کی نئی قسم کو چینل ٹو کا نام دیا گیا ہے۔ کراچی میں ستمبر کے 10 دنوں میں 28 افراد کو قتل کیا جاچکا ہے۔ 30 اگست کو گلشن اقبال میں فائرنگ سے 2 ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے۔ 2 ستمبر کو گل بائی میں فائرنگ کرکے ایک ٹریفک پولیس اہلکار کو قتل کردیاگیا، 8 ستمبر کو نجی ٹی وی کی سیٹلائٹ وین پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں سیٹلائٹ انجینئر ارشد علی جاں بحق ہوگئے۔ 9 ستمبر کو سینئر صحافی آفتاب عالم کو نشانہ بنایا گیا، 9 ستمبر کو ہی نئی کراچی میں فائرنگ سے مذہبی جماعت کے 2 کارکن جاں بحق ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...