Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت گلستان جوہر میں تودہ گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں سے متعلق ابتدائی...

گلستان جوہر میں تودہ گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی،علاقے گلستان جوہر بلاک 1میں تودہ گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے ۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق پلاٹ کے مالک کو بھی شام13killedinKarachislandslide10132015200543l320x180ل تفتیش کرلیا گیا ہے اور مکمل تفتیشی رپورٹ جلد منظر عام پر لائیں گے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز گلستان جوہر میں مٹی کا تودہ گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 13افراد جاں بحق ہوگئے تھے ۔جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق جنوبی پنجاب سے تھا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...

منگھو پیر: دیومالائی داستان سے سائنس تک

منگھوپیر کراچی کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔ مصروف، بے ترتیب اور تیزی سے پھیلتے ہوئے شہر کے شمالی حصے...