Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

شہرمیں بھتہ خوری کے منظم نیٹ ورکس کا انکشاف، فہرست میں سیاسی جماعتوں کے 18 بھتہ خوروں کے نام شامل

karachiبھتہ خوری کے منظم نیٹ ورکس کا انکشاف، سیکیورٹی اداروں نے کراچی آپریشن کی قلعی کھول دی۔ شہر میں بھتہ خوری کے منظم نیٹ ورکس کا انکشاف ہوا ہے۔ اداروں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے کراچی آپریشن کی قلعی کھول دی۔ شہر قائد میں بھتہ خوری کے منظم نیٹ ورکس کا انکشاف کردیا۔  فہرست میں بھتہ خوروں کے نام، ان کا پتہ اور تھانے کی حدود بتائی گئی ہے۔فہرست میں اٹھارہ بھتہ خوروں کے نام شامل ہیں جن میں سے نو کا تعلق ایم کیو ایم، تین کا تعلق کالعدم پیپلز امن کمیٹی، چار کا تعلق لیاری گینگ وار اور دو کا تعلق سنی تحریک سے ہے۔
Open chat