ابراہیم حیدری تھانے کی حدودعلی بروہی گوٹھ بنگالی پاڑہ کے قریب واقع مکان سے ایک خاتون کی تشدد زدہ پھندالگی لاش ملی ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسیکوعملے نے لاش جناح اسپتال منتقل کی، جہاں پراس کی شناخت 30 سالہ رحمت بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔