اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی بڑی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار،موبائل فونز،موٹرسائیکلیں برآمد،پولیس کے مطابق ملزمان شہرمختلف علاقوں سے موٹرسائیکل اور موبائل فونز چھیننے کی وارداتوں میں ملوث تھے، ملزمان چھینے گئے موبائل افغانستان سپلائی کرتے تھے، مزید تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے