Monday, January 25, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

رات گئے پولیس کا آپریشن5 غیر ملکیوں سمیت 20 ملزمان گرفتار

282887-karachiarrestedtargetkillersکراچی: رات گئے شاہراہ نور جہاں اور کورنگی میں پولیس کا آپریشن‘5غیر ملکیوں سمیت 20 ملزمان گرفتار‘ تفصیلات کے مطابق شاہراہ نور جہاں اور کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے علاقے میں آپریشن کے دوران5 غیر ملکیوں سمیت20ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور تین مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں‘ پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان جرائم پیشہ ہیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرتے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان اسٹریٹ کرائمز سمیت متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat