کراچی پولیس نے نیوائیر اور کرسمس منانے والوں کو خبردار کردیا، پولیس ذرائع کے مطابق ہیپی نیوائیر اور کرسمس کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف اقدام قتل کے مقدمات درج ہوں گے، پولیس کا کہنا تھا کہ شہری ہوائی فائرنگ کرنے سے گریز کریں،