ٹیپو سلطان پولیس کی کارروائی ،جیب کتری خواتین گینگ گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار خواتین کی شناخت نشاء، عائشہ اور سمیرا کے نام سے ہوئی اور تینوں خواتین سگی بہنیں ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار خواتین سے 20 ہزار نقدی، زیورات اور پاسپورٹ برآمد، مقدمہ درج کرلیا گیا