جمشید کوارٹرمیں سرچ آپریشن، اہلکاروں کے قتل میں ملوث انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر جمشید کوارٹر میں داخلی و خارجی راستے سیل کرکے سرچ آپریشن کیا گیا جس میں پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم گرفتار کرلیا گیا،