فقیرا گوٹھ کے قریب پولیس مقابلہ 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، پولیس کے مطابق زخمی ڈاکووں کی شناخت زاہد اور دلاور کے نام سے ہوئی ہے، رسیکیو ذرائع کے مطابق دونوں زخمی ڈاکووں کو اسپتال منتقل کردیا گیا