اتحاد ٹائون میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، پولیس کے مطابق ملزمان اسلحے کے زور پر شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے، ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی جوابی کارروائی میں دونوں زخمی ہوگئے، ملزمان کی شناخت گل راج اور نعمان کے نام سے ہوئی ہے،