نیشنل پولیس اکیڈمی کے افسران کا وفد سندھ رینجرز ہیڈکوارٹر دورہ، پولیس وفد کی ڈی جی رینجرزسے ملاقات، وفد کو انسداد دہشت گردی، اربن ٹیررازم اورامن وامان پر بریفنگ دی گئی، وفد کے شرکاء نے کراچی میں قانون نافذ کرنےوالے اداروں کی قربانیوں کو سراہا، پولیس اور رینجرز میں دہشت گردی کےخلاف جنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،