سندھ فرانزک ڈی این اے لیب اور سندھ پولیس کےدرمیان معاہدہ ، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کا معاہدے کے حوالے سے کہنا تھا پولیس فنڈ کے 5 کروڑ روپے سے کاریوالونگ فنڈ قائم ہوگا، ایڈیشنل آئی جی کا مزید کہنا تھا کہ ایس ایف ڈی ایل میں جمع کیے گئے پولیس فنڈز کو فرانزک نمونوں کےتجزیات میں بروئےکارلایا جائے گا، فرانزک سائنس کے زرائعے جرائم کےمشکل کیسزکےحل کیلئےاہم ذریعہ ہے،